صلوٰۃ تسبیح

حضرت ابورافع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انہوں نے کہا : رسول اللہ ﷺ نے حضرت عباس رضی اللہ عنہ سے فرمایا :’’ چچا جان ! کیا میں آپ کو ایک تحفہ نہ دوں ؟ آپ کو فائدہ نہ پہنچاؤں ؟ آپ سے صلہ رحمی نہ کروں ؟‘‘ انہوں نے کہا : اللہ […]